Ù…Ø±Ø§Ù‚Ø¨Û ÛŒØ§ یوگا کیجئے
ڈپریشن بھگانے کا سب سے کارگر Ù†ÙØ³Ø®Û ÛŒÛ ÛÛ’ Ú©Û Ø§Ù“Ù¾ ایسی مشقیں کریں Ú©Û Ø¬Ø³ میں آپ Ú©Ùˆ اپنے سانس لینے پر کنٹرول ÛÙˆ جائے۔آÛØ³ØªÛ Ø³Ø§Ù† لینا Ùرد Ú©ÛŒ Ù†Û ØµØ±Ù Ø²Ù†Ø¯Ú¯ÛŒ بڑھاتا ÛÛ’ Ø¨Ù„Ú©Û Ø§Ùس Ú©ÛŒ Ø°ÛÙ†ÛŒ اور جسمانی صØ+ت Ú©Ùˆ بھی بÛتر بناتا ÛÛ’Û” سائنسی طور پر ÛŒÛ Ø¨Ø§Øª ثابت Ø´Ø¯Û ÛÛ’ Ú©Û Ø¬Ùˆ لوگ بھی سانس سینے سے لیتے Ûیں ان Ú©Û’ تشویش یعنی انزائٹی اور ڈپریشن میں گرÙتار ÛÙˆ جانے Ú©Û’ چانسز بÛت Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ûوتے Ûیں۔ اس لئے اکثر Ù†Ùسیات دا Ù† ÛŒÛ ØªØ¬ÙˆÛŒØ² کرتے Ûیں Ú©Û Ø§Ù“Ù¾ شعوری طور پر پیٹ سے سانس لینے Ú©ÛŒ مشق کریں جس سے ڈپریشن اور انزائٹی میں Ùور اور دیرپا Ú©Ù…ÛŒ واقع Ûوتی ÛÛ’Û”
سانس Ú©ÛŒ رÙتار جتنی دھیمی اور آÛØ³ØªÛ Ûوتی جائے Ú¯ÛŒ Ùرداس قدر جسمانی اور Ø°ÛÙ†ÛŒ امراض سے دور Ûوتا چلا جاتا ÛÛ’Û” اس Ú©Û’ لئے ایک چھوٹی سی مشق کریں ØªØ§Ú©Û Ø§Ù“Ù¾ یوگا اور Ù…Ø±Ø§Ù‚Ø¨Û Ú©Ùˆ اپنی زندگی کا لازمی جزو بنانے میں کسی قسم کا تامل اور سستی Ù†Û Ú©Ø±ÛŒÚºÛ” اس طریقے میں آنکھیں اور Ù…Ù†Û Ø¨Ù†Ø¯ کر لیں اورناک سے ایک لمبا سانس اندر کھینچیں۔اس پانچ گننے تک روکے رکھیں اور آÛØ³ØªÛ Ø§Ù“ÛØ³ØªÛ Ø¬ØªÙ†Ø§ سکون سے ممکن ÛÙˆ Ù…Ù†Û Ø³Û’ خارج کریں۔ اس دوران دماغ میں کسی ایسی پرÙضا Ø¡ اور صØ+ت مند Ø¬Ú¯Û Ú©Ùˆ سوچیں جÛاں آپ Ù†Û’ Ù¾ÛÙ„Û’ ÛÛŒ وزٹ کر رکھا ÛÙˆ Û” آپ دیکھیں Ú¯Û’ Ú©Û ØµØ±Ù Ø¯Ø³ Ù…Ø±ØªØ¨Û Ø§ÛŒØ³Ø§ کرنے سے آپ Ù¾Ùرسکون Ù…Ø+سوس کریں Ú¯Û’ Û” آزمائش شرط ÛÛ’Û” نماز میں Ø§Ø±ØªÚ©Ø§Ø²Ù ØªÙˆØ¬Û Ø³Û’ Ø§Ù„Ù„Û Ú©Ø§ ذکر آپ Ú©Ùˆ سکون Ú©ÛŒ ان وادیوں میں Ù„Û’ جائے گا جÛاں اÙداسیوں اور مایوسیوں کا Ø¯Ø§Ø®Ù„Û Ù…Ù…Ù†ÙˆØ¹ ÛÛ’Û”
ڈپریشن:کامیابی میں سب سے بڑی رکاوٹ
تØ+ریر : پرÙیسر ضیا Ø¡ زرناب
کے مضمون سے انتخاب